ڈھنڈورچی کے معنی
ڈھنڈورچی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈَھن + ڈور(و مجہول) + چی }
تفصیلات
iہندی زبان سے ماخوذ اسم آلہ |ڈھنڈورا| کے آخر سے |ا| حذف کر کے اس کی جگہ |چی| بطور لاحقۂ فاعلیت لگانے سے بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے (عربی رسم الخط میں) تحریراً ١٩٨٥ء کو "طوبٰی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["منادی زن","منادی کرنے والا","ڈگڈگی پیٹنے والا"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : ڈَھنْڈورْچِیوں[ڈھن + ڈور (و مجہول) + چِیوں (و مجہول)]
ڈھنڈورچی کے معنی
١ - منادی کرنے والا، ڈھنڈورا پیٹنے والا۔
"ڈھنڈورچی نے اعلان کیا، سب نے سنا۔" (١٩٨٥ء، طوبٰی، ٤٥١)