ڈھکن چلکا کے معنی
ڈھکن چلکا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈَھک + کَن + چِھل + کا }
تفصیلات
١ - نوخیز مادۂ مخروطیہ کے محور پر مرغولہ وار ترتیب میں لگے ہوئے دو قسم کے چھلکوں کے جوڑوں میں سے ہر ایک جوڑے کا زیریں چھلکا جو چھوٹا اور خشک ہوتا ہے اور راست محور پر نمویاب ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ