ڈھکوسلا بازی
{ ڈَھکوس (و مجہول) + لا + با + زی }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |ڈھکوسلا| کے ساتھ فارسی مصدر |باختن| سے صیغۂ بطور لاحقۂ فاعلی امر |باز| کے ساتھ |ی| بطور لگانے سے مرکب |ڈھکوسلا بازی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٦ء کو "رادھا اور رنگ محل" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
ڈھکوسلا بازی کے معنی
١ - دھوکے بازی، مہمل اور لغو بات کرنا، بے ہودہ گوئی۔
"اے کچھ نہیں ہووت ہے سب ڈھکوسلہ بازی ہے، ہندوؤں کی۔" (١٩٨١ء، چلتا مسافر، ٣٦)