ڈھینک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ḍhenk meanings and details
ڈھینک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈِھینْک (نون مغنونہ) }
تفصیلات
١ - گدھ سے مشابہ اور اس سے بڑا ایک پرند جس پر سفید تیرگی مائل سیاہ خطوط ہوتے ہیں، آنکھیں اس کی نہایت زرد اور گردن میں حرارت سے بھری ہوئی ایک تھیلی ہوتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
ڈھینک کے معنی