ڈھینگلی کے معنی
ڈھینگلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک آلہ جس سے پانی نکالتے ہیں","ایک شہتیر کو ایک عمودی لکڑی پر لگادیتے ہیں لمبی طرف نوک کے پاس سے رسی سے ڈول باندھ دیتے ہیں اور چھوٹے حصے پر بھاری وزن رکھ دیتی ہیں۔ ڈول کو ہاتھ سے نیچے کرتے ہیں یہاں تک کہ وہ پانی میں ڈوب کر بھر جاتا ہے۔پھر اسے چھوڑ دیتے ہیں جو بھاری وزن کے دباؤ سے خود بخود اوپر آجاتا ہے","کپڑے کے عرض جوڑنے یا کپڑے کو قطع کرنے کا ایک طریقہ"]
ڈھینگلی english meaning
["A machine for drawing water"]