ڈیرو[2] کے معنی
ڈیرو[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈے + رُو }
تفصیلات
١ - دو تختوں کے درمیان دانتے دار کٹاؤ کی شکل کی بنی ہوئی چولیں جو جوڑ ملانے کو آپس میں ایک دوسرے کے اندر پیوست کر دی جاتی ہیں اور اس وضع سے لگائے ہوئے جوڑ کو ڈیرو یا ڈیرو دار جوڑ کہتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ