ڈیرے دار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word deredaar meanings and details

ڈیرے دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈے + رے + دار }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم ڈیرا کی واحد غیر ندائی |ڈیرے| کے ساتھ فارسی مصدر داشتن سے فعل امر |دار| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً ١٩٠٤ء کو "آفتابِ شجاعت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ڈیرے دار کے معنی

١ - خیمہ نصب کرنے والا، خاندانی طوائف جس کے ساتھ اس کا عملہ ہو نیز اس کی مستقل رہائش کی جگہ جہاں موسیقی وغیرہ کی تربیت دی جائے، خوشحال کسبی۔

"ڈیرے دار طوائفوں کا مختصر سا تذکرہ بے جا نہ ہو گا۔" (١٩٦٢ء، ساقی، کراچی، جولائی، ٥٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!