ڈیزل کے معنی
ڈیزل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈی + زِل }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٦٦ء کو "حرارت" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Diesel "," ڈِیزِل"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر )
ڈیزل کے معنی
١ - [ پٹرولیم ] پٹرول سے کمتر درجہ کا بھاری معدنی تیل جو ڈیزل انجن چلانے کے لیے استعمال ہوتا ہے، سرخی مائل بھورے رنگ کا کثیف، کم قیمت تیل (جرمن موجد روڈ ولف ڈیزل کے نام پر جس نے ڈیزل انجن ایجا کیا)۔
تہذیب کا زہر بھی رہا ہوں ڈیزل کی فضا میں جی رہا ہوں (١٩٨٣ء، بے نام، ١٨٥)
ڈیزل کے جملے اور مرکبات
ڈیزل انجن