ڈیپارٹمنٹ
{ ڈی + پارْٹ + مِنْٹ }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩١ء کو "شکارنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Department "," ڈِیپارْٹْمِنْٹ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ڈیپارٹمنٹ کے معنی
١ - محکمہ، شعبہ۔
"میں پورے وشواس کے ساتھ آپ سے کہہ رہا ہوں کہ میرے بھائی انیل راج کی لاش کا کریا کرم آپ کا ڈیپارٹمنٹ کر دے۔" (١٩٨٧ء، ساتواں پھیرا، ١٠٢)