ژرف بیں کے معنی
ژرف بیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ژَرْف + بِیں }
تفصیلات
iفارسی زبان میں اسم |ژرف| کے ساتھ فارسی صفت |بیں| لگانے سے مرکب |ژرف بیں| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١١ء کو "سیرۃ النبیۖ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باریک بین","حقیقت شناس","گہرائی تک دیکھنے والا"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
ژرف بیں کے معنی
١ - گہرائی تک دیکھنے والا، حقیقت شناس، باریک بیں۔
"ژرف بین نگاہ فوراً پہچان لیتی ہے کہ سکندر نہیں بلکہ فرشتۂ یزدانی ہے۔" (١٩١١ء، سیرۃ النبیۖ، ٦٦:١)
ژرف بیں کے مترادف
ژرف نگاہ
ژرف بیں english meaning
FinicalHairsplitter