ژولیدہ کاری کے معنی
ژولیدہ کاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ژو (و مجہول) + لی + دَہ + کا + ری }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |ژولیدد| کے ساتھ فارسی مصدر |کردن| کا حاصل مصدر |کار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |ژولیدہ کاری| ١٩٨٢ء کو "میرے لوگ زندہ رہیں گے" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : ژولِیدَہ کارِیوں[ژو (و مجہول) + لی + دَہ + کا + رِیوں (و مجہول)]
ژولیدہ کاری کے معنی
١ - پریشانی، الجھن، الجھاؤ۔
"میں اپنے قارئین کو مغرب کی مزید ژولیدہ کاریوں سے آگاہ کر نا نہیں چاہتی ہوں۔" (١٩٨٢ء، میرے لوگ زندہ رہیں گے، ١٣٢)
ژولیدہ کاری english meaning
EntanglementMazilyPuzzlement