کاؤنٹر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kāunṭar meanings and details

کاؤنٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کا + اوں + ٹَر }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٠ء کو "خالی بوتلیں خالی ڈبے" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Counter "," کاؤُنْٹَر"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

کاؤنٹر کے معنی

١ - گننے کی میز یا تختہ، دوسرے مختلف کام میں بھی استعمال ہوتا ہے۔

"غیر ملکی سیاحوں کی لمبی قطاروں نے کاؤنٹر پر کرنسی نوٹ بکھیرے۔" (١٩٨٧ء، کچھ نئے اور کچھ پرانے افسانہ نگار، ١٥٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!