کاتب وحی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kaatib-e-wahi meanings and details

کاتب وحی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کا + تِبے + وَحی }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت |کاتب| کو کسرہ اضافت کے ذریعے عربی ہی سے مشتق اسم |وحی| کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩١١ء کو "سیرۃ النبیۖ " میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا لقب"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

اقسام اسم

  • جمع : کاتِبِین وَحی[کا + تِبی + نے + وَحی]

کاتب وحی کے معنی

١ - آنحضرتۖ پر جو وَحی نازل ہوئی تھی اسے حضورۖ کے ارشاد کے مطابق لکھنے والا صحابی، حضرت عثمان کا لقب۔

"یہ خود کاتب وحی اور سرورِ کائنات کے اہم ترین فراحین لکھنے والے ہیں۔" (١٩٨٤ء، طوبٰی، ٦٤)

کاتب وحی or kaatib-e-wahi english Translation

prototype and saint of eunuchs

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!