کاتنا کے معنی
کاتنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کات + نا }
تفصیلات
iپراکرت سے ماخوذ لفظ |کاتا| کا الف حذف کر کے |نا| بطور لاحقۂ مصدر لگانے سے |کاتنا| بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور فعل متعدی استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٧٩ء کو "دیوان سلطان ثانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چرخے کے ذریعے سے روئی یا اون سے تار یا دھاگا نکالنا","چرغے پر روٹی یا پشم سے سوت بنانا جیسے \"کاتنا تو آتا نہیں پونیاں تو بنانے لگی\"یعنی بے جانے بوجھے کام میں دخل دینے لگی","روئی کے تاگے چرخے کے ذریعہ سے بنانا"]
کرتن کاتا کاتْنا
اسم
فعل متعدی
کاتنا کے معنی
١ - چرخے یا مشین پر روئی، اون یا ریشم سے سوت دھاگے بنانا۔
"ریشہ کاتنے کا تمام کام مشینوں کی مدد سے کر لیا جاتا ہے۔" (١٩٨٤ء، جدید عالمی معاشی جغرافیہ، ٢٦٥)
کاتنا english meaning
To spin (cotton or thread); to twist or wrap aroundbe defeatedbe off with flying colourswin suffer a reverse
محاورات
- چرخہ کاتنا
- راتوں کاتا کاتنا۔ سر پر نہیں ناتنا
- راتوں کانا کاتنا۔ سر پر نہیں ناتنا
- کاتنا تو آتا نہیں پونی بنانے لگی۔ کاتنا تو نہیں آتا پونیاں بانٹنی آگئیں
- کاتنا تو آتا نہیں‘ لگی پونیاں بنانے