کاذب پا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kaazib-pa meanings and details
کاذب پا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کا + ذِب + پا }
تفصیلات
١ - (نباتیات) خلیے کا ایک عضو جس کا تعلق حرکت سے ہے اور یہ امیبا کے اپنے نخر مایہ کو کسی ایک رخ میں دھکیلنے سے پیدا ہوتا ہے، یہ انگلی سے مشابہ ابھار ہوتا ہے (لاط: Pscudopodium)
[""]
اسم
اسم نکرہ
کاذب پا کے معنی