کار ثواب کے معنی
کار ثواب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کا + رے + ثَواب }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |کار| بطور مضاف اور عربی اسم |ثواب| بطور مضاف الیہ لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٤٩ء کو "کلیات ظفر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["نیکی کا کام","وہ کام جس میں عاقبت کی نعمت ہو"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
کار ثواب کے معنی
١ - آخرت میں کام آنے والا کام، نیکی کا کام، وہ کام جس سے آخرت میں جزائے خیر ملے۔
"خدا نے چاہا تو عالیشان مسجد تعمیر ہو گی۔" (١٩٨١ء، قطب نما، ٦٥)
کار ثواب english meaning
virtuegood deed(fig.) youngimmatureunripe