کاربن کاپی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kārban-kāpī meanings and details

کاربن کاپی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کار + بَن + کا + پی }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا جو فی الاصل دو انگریزی اسما |کاربن| اور |کاپی| کے بالترتیب ملنے سے متشکل ہوا اردو میں اپنے اصل معنوں میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہےخ۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : کارْبَن کاپِیاں[کار + بَن + کا + پِیاں]
  • جمع غیر ندائی : کارْبَن کاپِیوں[کار + بَن + کا + پِیوں]

کاربن کاپی کے معنی

١ - کاربن کاغذ سے نکالی ہوئ تحریر یا تصویر؛ (مجازاً) ایسی منعکس تحریر باتصویر جس پر اصل کا گمان ہو۔

 اک بڑے اخبار نے کل جو غزل چھاپی ہے یہ گفتۂ غالب کی دسویں کاربن کاپی ہے یہ (١٩٨٧ء، خدا جھوٹ نہ بُلوائے، ٥٣)

کاربن کاپی or kārban-kāpī english Translation

["Carbon copy"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!