کارگزاری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kaarguzaari meanings and details

کارگزاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کار + گُزا + ری }

تفصیلات

iفارسی زبان میں |کردن| مصدر سے حاصل مصدر |کار| کے بعد |گزاردن| مصدر سے مشتق صیغہ امر |گزار| بطور لاحقہ فاعلی لگا کر اس کے بعد |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٧ء کو "سخندانِ فارس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اچھا کام","ادائے فرض","خدمت گزاری","فرمانبرداری خدمت","مستعدی سے کام کرنا"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : کارگُزارِیاں[کار + گُزا + رِیاں]
  • جمع غیر ندائی : کار گُزارِیوں[کار + گُزا + رِیوں (و مجہول)]

کارگزاری کے معنی

١ - کام کا انجام دینا، کارکردگی، حسن و خوبی کے ساتھ کسی کام کی تکمیل۔

"تیزرفتار کارگزاری کے نقطۂ نظر سے ٹائپ کی اہمیت کا اندازہ بھی کر لیا تھا۔" (١٩٨٧ء، اردو کی ترقی میں مولانا ابوالکلام آزاد کا حصہ، ١٠٨)

کارگزاری or kaarguzaari english Translation

despatch of business; discharge of duty; managementexpertnessskill; employementservice; good service.currency notenoteworker

محاورات

  • کارگزاری پر پانی پھر جانا
  • کارگزاری پر پانی پھیر دینا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!