کاری[3] کے معنی
کاری[3] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کا + ری }
تفصیلات
١ - میدہ ملا ہوا گاڑھا شوربا اور گوشت جس میں ہلدی وغیرہ ڈال کر پکاتے ہیں اور خشکے کے ساتھ کھاتے ہیں، کاری بھات، کری، قلیہ۔
[""]
اسم
اسم نکرہ