کاسٹک سوڈا کے معنی
کاسٹک سوڈا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کاس + ٹِک + سو (و مجہول) + ڈا }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |کاسٹک| کے بعد انگریزی ہی کا اسم |سوڈا| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٦ء کو "پریکٹیکل انجینئر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
کاسٹک سوڈا کے معنی
١ - کھاری سوڈا، سوڈا کاسٹک۔
"وافر مقدار میں ہائیڈروجن گیس کاسٹک سوڈے کی تیاری کے دوران بطور ضمنی پیداوار حاصل ہوتی ہے۔" (١٩٨٥ء، غیر نامیاتی کیمیا، ٨)
کاسٹک سوڈا english meaning
["caustic soda"]