کاشانہ کے معنی

کاشانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کا + شانَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |کاشان| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقۂ نسبت لگانے |کاشانہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چھوٹا سا گھر","رئیسوں کا گھر","یہ تحقیر کا کلمہ ہے"]

کاشان کاشانَہ

اسم

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : کاشانے[کا + شا + نے]
  • جمع : کاشانے[کا + شا + نے]
  • جمع غیر ندائی : کاشانوں[کا + شا + نوں (و مجہول)]

کاشانہ کے معنی

١ - گھر، مکان، آشیاں، جانوروں اور پرندوں کا گھر، گھونسلا۔

 گریہ چاہے خرابی مرے کا شانے کی اور بے سود ہے کوشش اسے سمجھانے کی (١٩٨٥ء، شوخئی تحریر، ١١٥)

کاشانہ کے مترادف

گھر

آشیانہ, جھونپڑا, گھونسا, گھونسلہ, گھونسہ, کھنڈلا

کاشانہ english meaning

A small house; a housedwellingedificea houseabodepiping [P]

شاعری

  • ہوا ہے روح سے منظور پردہ جسم خاکی کو
    مگر کاشانہ دل میں کوئی خلوت نشیں آیا

Related Words of "کاشانہ":