کاشت کار کے معنی

کاشت کار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کاشْت + کار }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |کاشت| کے ساتھ فارسی اسم |کار| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ سب سے پہلے ١٨٤٨ء کو "توصیف زراعات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

کاشت کار کے معنی

١ - کسان، اسامی، مزارع، کھیتی باڑی کرنے والا مزدور۔

"حسب معمول وہ کاشتکار کی بات کچھ سن رہے ہیں کچھ نہیں سن رہے۔" (١٩٨٨ء، نشیب، ١٨٦)

کاشت کار english meaning

["A tiller of the soil","a cultivator","a farmer","an agriculturist"]