کاشتی مٹی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kāshtī miṭṭī meanings and details
کاشتی مٹی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کاش + تی + مِٹ + ٹی }
تفصیلات
١ - (جغرافیہ) وہ مٹی کی تہ جو زمین کی سطح پر پڑی رہتی ہے اور جس کا دل ایک نہایت باریک تہ سے لے کر کئی فٹ تک ہوتا ہے، خاک زرعی مٹی انگریزی: (Sail)
[""]
اسم
اسم نکرہ
کاشتی مٹی کے معنی
١ - (جغرافیہ) وہ مٹی کی تہ جو زمین کی سطح پر پڑی رہتی ہے اور جس کا دل ایک نہایت باریک تہ سے لے کر کئی فٹ تک ہوتا ہے، خاک زرعی مٹی انگریزی: (Sail)