کاشی کے معنی
کاشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
i, m["بنارس کا پرانا نام","کاشان کا"]
کاشی کے جملے اور مرکبات
کاشی کار
کاشی english meaning
old things outlast new ones
شاعری
- دل ہمارا بتوں کو بھول گیا
اب نہ کاشی نظر میں ہے نہ پراگ - میں تو کیا کاشی و حسان عجم بالب خشک
ماعر فناک سے ہیں مدح میں تیری رخ تر
محاورات
- جو کبیر کاشی میں مریں رام ہیں کون نہورا
- رانڈ سانڈ سیڑھی سنیاسی ان سے بچے تو سیوے کاشی
- سبھی کو کرجو کاشی جائیں تو پاتر چاٹن کون آئیں
- کاں کاشی کاں کاشمیر کاں خراسان گجرات۔ تلسی یاں تو جیو کو پر البدلے جات