کاف و نون کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kaaf-o-noon meanings and details
کاف و نون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کا + فو (و مجہول) + نُون }
تفصیلات
١ - حرف کن، کہا جاتا ہے کہ جب یہ کلمہ روز ازل خدائے تعالٰی نے ارشاد فرمایا تو دنیائے ممکنات وجود میں آگئی: (مجازاً) روزِ آفرنیش، روزِ ازل۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
کاف و نون کے معنی
١ - حرف کن، کہا جاتا ہے کہ جب یہ کلمہ روز ازل خدائے تعالٰی نے ارشاد فرمایا تو دنیائے ممکنات وجود میں آگئی: (مجازاً) روزِ آفرنیش، روزِ ازل۔