کافور کے معنی
کافور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کا + فُور }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم جامد ہے۔ عربی سے اردو میں حقیقی معنی و ساخت کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "رسالہ فقۂ دکنی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(مجازا!) غائب","ایک درخت کا نام","ایک سفید خوشبودار مادہ جو اس درخت سے نکلتا ہے۔ اس کی خوشبو سے اونی کپڑوں میں کیڑا نہیں لگتا۔ ہیضے اور تپ محرقہ میں اس کا دینا مفید ہے۔ مسلمان مُردوں کے کفن پر ملتے ہیں۔ ہوا میں کھلا رکھنے سے اڑ جاتا ہے اس لئے","ایک نہایت تیز خوشبودار اور تلخ ذائقہ کا دہنیت دار سفید مادہ جو اسی نام کے درخت سے نکلتا ہے","ایک نہایت تیز خوشبودار تلخ ذائقہ کا دہنیت دار سفید مادہ جو اسی نام کے درخت سے نکلتا ہے","حبشی غلاموں کا نام رکھتے تھے","مجازاً غائب"]
اسم
صفت ذاتی, اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
کافور کے معنی
["\"خدا کی قدرت کہ پرچہ نکلتے ہی وہ رنگ جما کہ مایوسیاں دور اور بدگمانیاں کافور۔\" (١٩٣٧ء، انشائے ماجد، ١٧٩:٢)"]
["\"اسی طرح کافور جیسی عام استعمال کی چیز بھی . قدرتی نامیاتی مرکب ہے۔\" (١٩٨٠ء، نامیاتی کیمیا، ٣٦٥)","\"بہشت میں تین چشمے جاری ہیں، ایک کا نام کافور اور دوسرے کا نام زنجیل اور تیسرے کا نام سلسبیل ہے۔\" (١٨٤٨ء، بہشت نامہ، ٨)"]
کافور english meaning
(F. نیلی ni|li) Blueazureblue vitriolcamphorcomphorcopper sulphatelividtie a blue string to offset of evil eye
شاعری
- ہاتھ اُس نے اپنا جب مرے سینے پہ رکھ دیا
جتنے بھی درد تھے سبھی کافور ہوگئے - گرم کپروں کا صندوق مت کھولنا ورنہ یادوں کی کافور جیسی مہک
خون میں آگ بن کر اتر جائے گی صبح تک یہ مکاں خاک ہوجائے گا - کہوں وجہ دسرا کہ بھاوے کی چھال
بھی کافور ہور شہد پارہ تو گھال - چندن کافور راس بھریں ان کی درشٹ تل
جھانپی پلک عشق کے کھولیں تل میں جاوے جل - خوش قسمتی تو دیکھ کے سینے کے داغ پر
رکھا جو میں نے مشک تو کافور ہو گیا - حرارہ لا چکا تھا حسن کہیے خیریت گزری
مجھے ٹھنڈا سمجھ کر جوش کا کافور ہو جانا - چندن، کافور راس بھریں ان کی درشٹ تل
جھانپی ہلک عشق کے کھولیں تل میں جاوے جل - گئے ہو مشک وہ کافور سے بال
گئی چین اس کے رخساروں کی فی الحال - گرمیاں یہ اوہی اوروں کو تمہاری بھائیں گی
ٹھنڈے ٹھنڈے ہوجیئے گھر سے مرے کافور آپ - چندن کافور راس بھریں ان کی دِرشٹ تل
جھانبی پلک عِشق کے کھولیں بَل میں جاوے جل
محاورات
- برعکس نہند نام زنگی کافور
- زندگی کافور ہونا
- گھر سے کافور ہو
- نیند کافور ہونا
- کافور ہو جانا یا ہونا
- کافور ہونا (یا ہوجانا)
- کافور ہونا یا ہوجانا
- ہوش کافور ہونا