کال بیل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kaal-bel meanings and details

کال بیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کال + بیل (یائے مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |کال| کے بعد انگریزی اسم |بیل| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٥ء کو "بسلامت روی" میں استعمال ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

کال بیل کے معنی

١ - طلبی کی گھنٹی، بلاوے کی گھنٹی۔

"وہ کال بیل کی طرف انگلی بڑھاتا ہے، دروازہ کھلتا ہے۔" (١٩٨٦ء، سہ حدہ، ١٣٠)

کال بیل or kaal-bel english Translation

["call-bell"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!