کال لیٹر کے معنی
کال لیٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کال + لے (یائے مجہول) + ٹَر }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |کال| کے بعد انگریزی اسم |لیٹر| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٩ء کو "افکار" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
کال لیٹر کے معنی
١ - طلبی کا رقعہ۔
"دو ہفتوں کے بعد ہمیں انٹرویو کے لیے کال لیٹر مل گیا۔" (١٩٨٩ء، افکار، کراچی، جنوری، ٧٠)
کال لیٹر english meaning
["Call letter"]