کال گرل کے معنی

کال گرل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کال + گَرْل }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |کال| کے بعد انگریزی اسم |گرل| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٩٢ء کو "روزنامہ جنگ کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

کال گرل کے معنی

١ - وہ فاحشہ جو ٹیلیفون کے ذریعہ ملنا منظور کرے یا بلائی جائے، کسبی، پیشہ کرنے والی لڑکی۔

"بھارتی نژاد کال گرل پامیلا سنگھ نے کہا ہے کہ وہ . پاکستان کا دورہ کریں گی۔" (١٩٩٢ء، جنگ، کراچی، ١٦ فروری، ١)

کال گرل english meaning

["call girl"]