کال[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kāl[2] meanings and details

کال[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کال }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٤ء کو "آدمی اور مشین" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Call "," کال"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : کالیں[کا + لیں (یائے مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : کالوں[کا + لوں (و مجہول)]

کال[2] کے معنی

١ - (فون پر کسی کا) بلاوا، گفتگو۔

"سینکڑوں کالیں، سینکڑوں ناکامیاں اور سینکڑوں مسکراہٹیں، لیکن آخر ایک گہرا، ٹھنڈا اور پیارا سانس لے کر بولی . (کوئی جگہ نہیں)۔ (١٩٧٥ء، بسلامت روی، ٧٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!