کالا جادو کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kaala jaadu meanings and details

کالا جادو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کا + لا + جا + دُو }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |کالا| کے بعد فارسی اسم |جادو| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٥ء، کو "سائنسی انقلاب" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

کالا جادو کے معنی

١ - ایسا جادو یا منتر جو شیطان کی استعانت سے کسی کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کیا جائے، سفلی عمل۔

"جہاں تک کالے جادو اور شیطانی عمل کا تعلق ہے اس کے بارے میں کچھ کہنے سے پہلے ہمیں اس معاشرے کا اندازہ کرنا پڑے گا۔" (١٩٨٥ء، سائنسی انقلاب، ١٤٧)

کالا جادو or Kaala jaadu english Translation

["Black magic"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!