کالا دھندا کے معنی

کالا دھندا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کا + لا + دَھن + دا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |کالا| کے بعد ہندی اسم |دھندا| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم اسستعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٢ء کو "ط ظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

کالا دھندا کے معنی

١ - ناجائز اور غیر قانونی کام؛ (مجازاً) اسمگلنگ، چنگلی چوری۔

 کالا دھندا چل رہا ہے میرا جن کے فیض سے میری آمد میں ہیں دو فی صد کے وہ بھی حصہ دار (١٩٨٢ء، ط ظ، ٩٨)

کالا دھندا english meaning

["Black marketing (smuggling","trafficking)"]