کالا نمک کے معنی
کالا نمک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کا + لا + نَمَک }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |کالا| کے بعد فارسی اسم |نمک| ملنے سے مرکب ہوا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہولے ١٩٠٤ء کو "آئینِ قیصری" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
کالا نمک کے معنی
١ - سیاہ رنگ کا نمک جو ہاضمے کے لیے بہت اچھا ہوتا ہے، سیاہ رنگ کا نمک جو دواؤں میں استعمال ہوتا ہے، سیاہی مائل گہرے سرخ رنگ کا پہاڑی نمک۔
"پہلے لوگ پیٹ کے خلل کے علاج کے لیے چورن و کالا نمک و سکنجبین گھروں میں رکھتے تھے۔" (١٩٠٤ء، آئینِ قیصری، ٣)
کالا نمک english meaning
["A kind of black rock-salt","impregnated with sulphur and bitumen","which leaves a hepatic flavour in the mouth (it is much used medicinally)"]