کالم نگار کے معنی

کالم نگار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کا + لَم + نِگار }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |کالم| کے بعد فارسی مصدر |نگاشتن| کا صیغہ فعل امر بطور لاحقۂ فاعلی ملنے سے مرکب |کالم نگار| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٧ء کو "پاکستان کیوں ٹوٹا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( واحد )

کالم نگار کے معنی

١ - اخبار کا کالم لکھنے والا، اخبار یا جرائد میں مضمون لکھنے والا۔

"بین الاقوامی کالم نگار اینڈرسن کے انکشافات کے مطابق بھارت میں روس کے سفیر نکولائی ایم پیگاف نے ١٣ دسمبر کو بھارت سے وعدہ کیا کہ روس چین کی توجہ ہٹانے کے لیے اس کے خلاف سنکیانگ میں اقدام کرے گا۔" (١٩٨٧ء، پاکستان کیوں ٹوٹا، ٢٠٩)

کالم نگار english meaning

["columnist"]