کالی بھیڑ کے معنی

کالی بھیڑ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کا + لی + بھیڑ (یائے مجہول) }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت |کالٍ| بطور صفت کے بعد ہندی زبان سے ماخوذ اسم |بھیڑ| بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٢ء کو "آتش چنار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

کالی بھیڑ کے معنی

١ - منافق، بد معاش، بدچلن، غنڈا، جو نامعلوم طریقے سے نقصان پہنچاتا ہے (انگریزی بلیک شیپ کا ترجمہ)۔

"وہ ان کالی بھیڑوں میں سے جو قوم کے جسم سے . خون پی پی کر موٹی ہو رہی ہیں کوئی واسطہ نہ رکھیں۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٨٠٥)

کالی بھیڑ english meaning

["black sheep"]