کالی ناس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kaali Naas meanings and details

کالی ناس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کا + لی + ناس }

تفصیلات

١ - پھنیری سانپ کی ایک قسم جس کا پھن خاص طور پر بڑا ہوتا ہے اور جسم پر سفید اور کالے داغ ہوتے ہیں برصغیر میں اکثر مقامات پر پایا جاتا ہے ہے کہا جاتا ہے کہ یہ اگر کسی کو کاٹ لے تو جسم سے خون جاری ہو جاتا ہے، موت کے بعد بھی خون مسامات سے خارج ہوتا رہتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

کالی ناس کے معنی

١ - پھنیری سانپ کی ایک قسم جس کا پھن خاص طور پر بڑا ہوتا ہے اور جسم پر سفید اور کالے داغ ہوتے ہیں برصغیر میں اکثر مقامات پر پایا جاتا ہے ہے کہا جاتا ہے کہ یہ اگر کسی کو کاٹ لے تو جسم سے خون جاری ہو جاتا ہے، موت کے بعد بھی خون مسامات سے خارج ہوتا رہتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!