کالی چادر کے معنی
کالی چادر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کا + لی + چا + دَر }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |کالی| بطور صفت کے بعد ہندی زبان سے ماخوذ اسم |چادر| بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
کالی چادر کے معنی
١ - [ کنایۃ ] تاریک شامیانہ، پھیلتی ہوئی تاریکی یا سیاہی، آسمان، آسمان کی سیاہی، رات کی تاریکی۔
آئی رات کالی، گیا واں تھے روز چھپیا کالی چادر میں گیتی فروز (١٦٤٩ء، خاورنامہ، ١٥٩)