کالی چمڑی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kaali chamṛi meanings and details

کالی چمڑی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کا + لی + چَم + ڑی }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |کالی| بطور صفت کے بعد ہندی زبان سے ماخوذ اسم|چمڑی| بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٢ء کو "آتشِ چنار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

کالی چمڑی کے معنی

١ - [ کنایۃ ] کالے رنگ کا بدن، ہندوستانی باشندے۔

"ہندوستانی ریاستوں میں کالی چمڑی کے سامراجیوں کے ظلم سہنے والے عوام کو بدستور مصائب کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٢٩٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!