کامن سنس کے معنی

کامن سنس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کا + مَن + سَنْس (فتحہ س مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم صفت |کامن| کے ساتھ انگریزی اسم |سنس| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٤ء کو "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

کامن سنس کے معنی

١ - فہم عام، معمولی سمجھ بوجھ۔

"مصنف حس لطیف، ذوق سلیم اور کامن سنس سے عاری تھے۔" (١٩٨٧ء، صیحفہ، لاہور، اکتوبر، دسمبر، ١٢٨)

کامن سنس english meaning

["Common sense"]