کامن لا کے معنی

کامن لا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کا + مَن + لا }

تفصیلات

١ - (قانون) ملک کا وہ قدیم غیر مکتوبہ قانون جو ججوں کے فیصلوں میں پایا جاتا ہے، بمقابلہ قانون موضوعہ یعنی قانون پارلیمنٹ کے، قانون عمومی، قبول عام؛ رواج عام۔

[""]

اسم

اسم نکرہ