کانجی کے معنی

کانجی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کاں + جی }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : کانْجِیاں[کان (ن غنہ) + جِیاں]

کانجی کے معنی

١ - رائی زیرے نمک وغیرہ سے بنا ہوا کھٹا پانی، گاجر مولی وغیرہ کے اچار کا پانی، کھٹا مانڈ۔

کانجی میں بڑے یا پکوڑیاں ڈالی جاتی ہیں۔" (١٩٣٠ء، جامع الغنون، ٧٥:٢)

٢ - چاولوں کا کلپ جو کپڑے پر دیا جاتا ہے۔ چاول کا دھوون، چالوں کی پیچ۔

"ہر قسم کے غلے کو ابال کر اس کا اوپر کا پانی لے کر اس سے کانجی بنائی جاتی ہے۔" (١٩٢٦ء، خزائن الادویہ، ٣٦٤:٥)

کانجی کے مترادف

نشاستہ

کانجی english meaning

["A kind of sour gruel","or vinegar","made by steeping rice","or mustard seed","in water and letting the liquor ferment (it is said to create appetite and aid digestion); water in which rice has been boiled; starch"]

Related Words of "کانجی":