کانسرٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word concert meanings and details

کانسرٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کان + سَرْٹ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٢ء کو "ایکٹ معاہدۂ ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔

["concert "," کانْسَرْٹ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

کانسرٹ کے معنی

١ - مجلسِ نغمہ و سرور، محفلِ موسیقی۔

"ہندہ نے عمرو کے لیے ایک (کانسرٹ| بزم موسیقی میں ١٠روپے کی اجرت پر گانے کا معاہدہ کیا" (١٨٧٢ء، ایکٹ معاہد ہند، ایکٹ نمبر ٩، ٥٢)

٢ - رقص و سرود کی کمپنی۔

"تھیٹریکل کمپنیوں کے طریقے سے ایک اعلٰی درجے کا کانسرٹ قائم کیا جائے۔" (١٩١٦ء، ہندوستان کی موسیقی، ٢٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!