کانسٹیبل کے معنی
کانسٹیبل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کانِس + ٹے + بِل }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٨ء کو "لیکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پولیس کا سپاہی"]
Constable کانِسْٹیبِل
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : کانِسْٹیبِلوں[کانِس + ٹے + بِلوں (واؤ مجہول)]
کانسٹیبل کے معنی
١ - (پولیس کا سپاہی)، محافظ، نگراں۔
"لیکاک تو اس قابل بھی نہیں کہ سراغ رسانی کی خدمت تو کیا کانسٹبل کی جگہ بھی اس کو مل سکے۔" (١٩٤٧ء، مضامین فرحت،)
کانسٹیبل english meaning
police mansoldier