کانونٹ کے معنی
کانونٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کان + وِنْٹ }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٧ء کو "منجدھار" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Convent "," کانْوِنْٹ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
کانونٹ کے معنی
١ - وہ درسگاہ جہاں عیسائیت کی تعلیم دی جاتی ہو، وہ مدرسہ جہاں عیسائیوں کا طریقۂ تعلیم رائج ہو، عیسائی مدرسہ۔
"عام سکولوں کے علاوہ پبلک اور کانونٹ سکولوں میں بھی لازمی . ہو گیا۔" (١٩٨٥ء، پاکستان میں نفاذ اردو کی داستان، ١٧)