کانچ کا پیکر کے معنی
کانچ کا پیکر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کانْچ (نون غنہ) + کا + پَے (یائے لین) + کَر }
تفصیلات
iپراکرت سے ماخوذ اسم |کانچ| کے ساتھ |کا| بطور حرفِ اضافت لگانے کے بعد فارسی اسم |پیکر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٨ء کو "جاناں جاناں" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
کانچ کا پیکر کے معنی
١ - شیشے کا جسم، مراد، کمزوری، ناپائیداری۔
یوں پھر رہا ہے کانچ کا پیکر لیے ہوئے غافل کو یہ گماں ہے کہ پتھر نہ آئے گا (١٩٧٨ء، جاناں جاناں، ٣٢)
کانچ کا پیکر english meaning
["Bell-metal"]