کاٹھ کے معنی
کاٹھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کاٹھ }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم اور گاہے صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٥٤ء کو "گنج شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(س کاشٹھ)","اصل میں یہ دو برابر کے ترشے ہوئے لکڑ ہوتے ہیں جن میں مجرموں کا پاؤں رکھ کر دونوں کو ملا دیتے اور اوپر سے قفل جڑ دیتے ہیں","اصل میں یہ دو برابر کے ترشے ہوئے لکڑ ہوتے ہیں جن میں مجرموں کا پاؤں رکھ کر دونوں کو ملادیتے اور اوپر سے قفل جڑ دیتے ہیں","ایک بھاری اور موٹا لٹّھا جس میں مجرموں کا پاؤں ٹھوکنے کے واسطے چھید کردیتے ہیں","ایک بھاری اور موٹا لٹّھا جس میں مجرموں کا پاؤں ٹھوکنے کے واسطے چھین کردیتے ہیں","عمومًا سڑکوں پر ملزموں کو بٹھا دیتے تھے تاکہ لوگ ان کی یہ حالت دیکھ کر عبرت پکڑیں","لال خاں کا لکڑا","ملزموں کے پاؤ ں سوراخوں میں دے کر دونوں طرف سے بند کر دیتے ہیں۔ ملزم زمین پر بیٹھا رہتا ہے چل پھر نہیں سکتا","وہ لکڑی کا کندہ جس میں دو یا چار سوراخ ہوتے ہیں اور بیچ میں سے لمبائی کے رخ دو ٹکڑے ہو جاتا ہے","کارٹ کا مخرب"]
کٹھ کاٹھ
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
کاٹھ کے معنی
["\"اپنی مونج کی رسی میں وہ کاٹھ کے منکے پروتا ہے۔\" (١٩٨٤ء، اوکھے لوگ، ٤٣)","\"اور وہ جیسے کاٹھ کے شکنجے میں کس جاتی۔\" (١٩٨٦ء، جوالا مکھ، ٥٠)"," درازی کاٹھ میں اس قدر دھرتی کہ دامن سوں قیامت کے گزرتی (١٧٣٧ء، طالب و موہنی، ٣٦)"]
کاٹھ کے مترادف
کباڑ, لکڑی
چوب, خشب, گاڑی, لکڑ, لکڑی, ہیزم
کاٹھ کے جملے اور مرکبات
کاٹھ کباڑ, کاٹھ کا الو, کاٹھ کنواں
کاٹھ english meaning
(archaic) the stocka bordera boundarya dama mound of a fielda parapettimberwood
شاعری
- اک شاخے یہ جو بنتے ہیں بازار میں دلا
کیا پاؤں دزد شمع کا دیویں گے کاٹھ میں - نجار پسر رندہ نظر آتا ہے
نت کاٹھ کا گھوڑا ہمیں دوڑاتا ہے
محاورات
- آٹھ ملے کاٹھ تلسی ملے جات
- اچھی کاٹھی پانا
- اگڑم بگڑم کاٹھ کا ٹھمبر
- اندھا بادشاہ لنگڑا وزیر کاٹھ کا گھوڑا لوہے کی زین
- بات چھیلے رکھڑی اور کاٹھ چھیلے چکنا
- بار بار نہیں چڑھتی کاٹھ کی ہنڈیا
- بارہ برس کاٹھ میں رہے چلتی دفعہ پاؤں سے گئے
- بھائی کاٹھ کی روٹی پیٹ کو باندھوں بھوک نہ لگے
- پاؤں کاٹھ مارے جانا
- پاؤں کاٹھ میں دینا