کاٹھ کا الو کے معنی

کاٹھ کا الو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کاٹھ + کا + اُل + لُو }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |کاٹھ| کے بعد |کا| بطور حرف اضافت لگا کر ہندی سے ماخوذ اسم |اُلّو| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨١٤ء، کو "نورتن" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

کاٹھ کا الو کے معنی

١ - محض بے وقوف۔

"ان کاٹھ کے الوؤں کو بیرونی سامراجیوں کی بھی تائید و حمایت حاصل ہو گی۔" (١٩٧٥ء، شاہراہِ انقلاب، ٣٤٩)

کاٹھ کا الو english meaning

["Impenetrable","blockhead of"]