کاپی رائٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word copyright meanings and details

کاپی رائٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کا + پی + را + ئِٹ }

تفصیلات

iانگریزی زبان میں اسم |کاپی| کے ساتھ انگریزی ہی کا لفظ |رائٹ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٢ء کو "مکاتیب شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

کاپی رائٹ کے معنی

١ - چھاپنے کا حق، حق اشاعت، اہل تصنیف یا اہل فن کا قانونی حق، کوئی تصنیف یا تصویر یا اُن کے اختراع کردہ نغمے وغیرہ سے کوئی اور ان کی یا اُن کی ورثا کی اجازت کے بغیر تمتع حاصل نہیں کر سکتا جس کی رو سے مقرر قاعدوں کی پابندی کے بغیر کوئی کسی کا مضمون یا شعر بلا اجازت نہیں چھاپ سکتا۔

"ہمارے صوفی شاعروں کا کاپی رائٹ کا مسئلہ نہیں تھا۔" (١٩٨٦ء، پاکستانی معاشرہ اور ادب، ١٩٧)

کاپی رائٹ or copyright english Translation

["Copyright"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!