کاکی[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kaaki[1] meanings and details
کاکی[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کا + کی }
تفصیلات
١ - حضرت خواجہ قطب الدین کاکی قطب الاقطاب کا لقب جو دہلی میں قطب الاقطاب اور حضرت خواجہ معین الدین حسن سنجری کے جانشین تھے چونکہ آپ گرم گرم کاک اپنے پہلو یا بغل سے نکال نکال کر سائلوں کو دیتے تھے اس لیے کاکی کہلائے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ
کاکی[1] کے معنی