کاہلیت کے معنی

کاہلیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کاہِلیْ + یَت }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |کاہل| کے ساتھ |یت| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |کاہلیت| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٢ء کو "رسالہ سالوتر" میں مستعمل ملتا ہے۔

["کہل "," کاہِل "," کاہِلِیَّت"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

کاہلیت کے معنی

١ - سُستی، سست ہونا، کاہلی۔

"بعضے شخص بسبب کاہلیت . فرس کو چھوڑ دیتے ہیں۔" (١٨٧٢ء، رسالہ سالوتر، ٣٨:٢)

Related Words of "کاہلیت":